مہا برہم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑا برہمن، مردوں کی کریا کرم کرنے والا اور ان کا دان لینے والا برہمن، اچاریہ جی؛ روحِ اعلٰی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بڑا برہمن، مردوں کی کریا کرم کرنے والا اور ان کا دان لینے والا برہمن، اچاریہ جی؛ روحِ اعلٰی۔